کو یٹو ( ایکو یڈ و ر ) 13 اگست ( ایجنسیز) 5.1 ر یچر ا سکیل پر ر یکا ر ڈ کئے گئے ز لز لہ میں ایکو یڈو ر کے صد ر مقا م کو یٹو میں 2 افر ا د ہلا ک ہو گئے ۔ نیو ز ایجنسی کے مطا بق دو سر ے آ ٹھ افر
ا د ز خمی اور تین افر اد ز مین کھسکنے سے اند ر پھنس گئے ۔ فا ئر مین ز خمی لو گو ں کو دو سری جگہ منتقل کر ر ہے ہیں اور جو لو گ ا ند ر پھنس گئے ہیں انہیں بچا نے کا کا م جا ری ہے۔ ا یکو یڈو ر کی سر کا ر نے صد ر مقا م کے تما م ر ا ستے بند کر د ئیے ہیں ۔